hookup bbw com hookup by tinder dog screening hookup to laptop app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت سے ہٹانے کیخلاف درخواست کی آج سماعت

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی پارٹی صدارت سے ہٹائے جانے کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کی آج سماعت ہو رہی ہے۔

درخواست کی سماعت کے لیے مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شافع حسین الیکشن کمیشن روانہ ہو گئے۔

چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت اور انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق درخواست کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ سربراہی 5 رکنی بینچ کر رہا ہے۔

درخواست میں انٹرا پارٹی الیکشن رکوانے کی استدعا بھی کی گئی تھی۔

الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت اور طارق بشیرچیمہ کو عہدے پر بحال رکھنے کا حکم دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.