glasgow hookups curvy hookup whatsapp groups for hookups hookup sites like craigslist daty hookup black gay hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوہدری شجاعت کیلئے عزت اور احترام ہے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے چوہدری شجاعت کیلئے عزت اور احترام ہے، جبکہ پرویز الٰہی اور ان کے صاحبزادے پنجاب میں آئینی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

عطا تارڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب فوری ہونا آئینی ضرورت ہے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس بغیر کسی وجہ کے ملتوی کیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں ہمارے ساتھ 200 سے زائد ارکان ہیں، جبکہ کل گورنر ہاؤس میں ہوئی میٹنگ میں ان کے 146 ارکان موجود تھے۔

ترجمان ق لیگ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا، اجلاس آج نہیں ہوسکتا۔

عطا تارڑ نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں اکثریت کھو دینے پر یہ بہانے سے اجلاس ملتوی کرنا چاہتے ہیں، یہ پنجاب اسمبلی کا الیکشن ہے ضلع کونسل گجرات کا نہیں۔

ن لیگی رہنما نے بتایا کہ منڈی بہاءالدین اور گجرات سے ڈنڈا بردار فورس منگوائی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.