بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوہدری شجاعت کو پرویز الہٰی کے فیصلے پر شدید تحفظات

پاکستان مسلم لیگ ق کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کو چوہدری پرویز الہٰی کے فیصلے پر شدید تحفظات ہیں۔

 ذرائع ق لیگ  کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر چوہدری فیملی کا اہم بند کمرہ اجلاس جاری ہے۔

ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ اجلاس میں  شجاعت حسین، پرویز الہٰی، سالک حسین، مونس الہٰی شریک تھے۔

ذرائع ق لیگ کا کہنا ہے کہ اجلاس کے بعد چوہدری برادران کا فیصلہ کیا ہو گا، کچھ دیر میں سب سامنے آجائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.