سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین وفاقی دارالحکومت اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے کل اسلام آباد جانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب ترین گروپ میں شامل علیم خان بھی 3رکنی وفد کیساتھ خصوصی طیارے سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.