ہفتہ15؍جمادی الاول 1444ھ10؍دسمبر 2022ء

چوہدری سالک کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن میں حسن نواز کے دفتر پہنچ گئے۔

دفتر پہنچنے پر حسن نواز نے چوہدری سالک حسین کا استقبال کیا۔

ملاقات میں حسین نواز، حسن نواز اور منتہا اشرف بھی موجود تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.