پیر 12؍محرم الحرام 1445ھ31؍جولائی2023ء

چونیاں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار

چونیاں میں 18 سالہ بہن کو قتل کرنے والا بھائی گرفتار کرلیا گیا۔

چونیاں میں بھائی نے اپنی 18 سالہ بہن کو قتل کردیا، پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق لڑکی پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، جسے بھائی نے قتل کردیا، لاش کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.