free messege hookup sites gay hookup places in gloucester county nj hookup Uniondale 4 foot by 8 foot solar panel hookup casusl hookup review office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چوتھے دن کا کھیل: بنگلا دیش کا پلہ بھاری

نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم کا پلہ بھاری ہے اور وہ جیت کے قریب پہنچ چکی ہے۔

ماونٹ منگنوئی میں ٹیسٹ کے چوتھے دن بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کے دوسری اننگز میں 5 کھلاڑی 147 رنز پر آؤٹ کردیئے ہیں۔

میزبان ٹیم کو دوسری اننگز میں 17 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے جبکہ ان کی 5 وکٹیں باقی ہیں۔

نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم نے دوسرے دن کے اختتام پر 175 رنز بنالیے ہیں

خیال رہے کہ نیوزی لینڈ ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 328 رنز بنائے تھے جبکہ بنگلا دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 458رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 9 جنوری سے شروع ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.