پنجاب کے شہر چنیوٹ میں خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنیوالے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ محمد والا میں خاتون کو قتل کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان میں مقتولہ کے بھائی بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کیا۔
خاتون کی لاش 8 جون کو نہر سے ملی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.