یوکرین کے شہر خارکیف میں ایک چمپینزی چڑیا گھر سے بھاگ گیا، جس کے بعد وہ شہر میں گشت کرتا رہا اور چڑیا گھر کے ملازمین اسے واپس لے جانے کے لیے راضی کرتے رہے۔
اچانک بارش شروع ہوگئی تو چمپینزی بھاگتا ہوا ایک ملازمہ کے پاس گیا تاکہ اس کی جیکٹ پہن سکے۔
جیکٹ کے بدلے میں چمپینزی نے چڑیا گھر واپس جانے پر آمادگی ظاہر کی۔ جس کے بعد چڑیا گھر ملازمین اسے سائیکل پر بٹھا کر واپس لے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.