چلاس میں تتاپانی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی اور وین میں تصادم ہوگیا، جس نتیجے میں10 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیوذرائع کے مطابق 4 زخمیوں کو چلاس جبکہ 6 کو گلگت منتقل کیا گیا ہے۔
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.