حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج ہوگا، مولانا فضل الرحمٰن اجلاس کی صدارت کریں گے۔
اجلاس میں مہنگائی، انتخابی اصلاحات، نیب ترمیمی آرڈیننس اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
رپورٹس کے مطابق نومبر اور دسمبر میں جلسوں کا شیڈول، روڈ کاررواں اور اسلام آباد مارچ بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.