وزیرِاعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطی طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اپنے مارچ کی تاريخ تبديل كرلے۔
اپنے بیان میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ 22 اور 23 مارچ كو عالم اسلام كى قيادت اسلام آباد ميں ہوگى۔
طاہر محمود اشرفى کا کہنا تھا کہ اسلامى تعاون تنظيم كا اجلاس ہر پاكستانى كے لیے قابلِ فخر لمحہ ہوگا۔
طاہر اشرفى نے کہا کہ 23 مارچ كى پريڈ ميں تمام اسلامى ممالک كى نمائندگى ہوگى۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.