cctv grindr hookup tampa being honest about wanting hookup reddit hookup Wurtsboro NY dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Mount Ephraim

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا نام بطور وزیر خارجہ زیر غور

نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ میں پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کا نام بطور وزیر خارجہ زیر غور ہے۔

ن لیگ کے رانا ثناء اللّٰہ کو وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ مریم اورنگزیب کو وزارت اطلاعات ملنے کا امکان ہے۔

نئی وفاقی کابینہ کا اعلان آج رات تک کر دیا جائے گا۔

نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کی وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس پہنچ گئے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے پیپلز پارٹی کے نوید قمر کا نام زیر غور ہے، اس کے علاوہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی تبدیلی بھی زیر غور ہے۔

واضح رہے کہ اب سے کچھ دیر قبل نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ زرداری ہاؤس پہنچے تھے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی۔

وزیراعظم کے ساتھ وفد میں ایاز صادق، رانا ثناء اللّٰہ، مریم اورنگزیب اور دیگر شامل تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.