پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے رابطہ نہیں ہوا نہ ہی ایسا کوئی پروگرام ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مستقبل کے حوالے سے ہم کچھ نہیں کہہ سکتے۔
فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ جو سلوک نواز شریف کے ساتھ ہورہا ہے، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سویلین ادارے نیوٹرل نہیں ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.