پنجاب کے شہر شیخو پورہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو رہنما مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔
تحریک انصاف کے رہنما رانا اسداللّٰہ خان اور رانا سیف اللّٰہ خان نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کی۔
دونوں رہنماؤں نے وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.