بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی کی سیلف ڈیفنس فورس اسلام آباد روانہ

حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیلف ڈیفنس فورس اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔

پی ٹی آئی کی سیلف ڈیفنس فورس کی قیادت ایم پی اے راجہ اظہر کر رہے ہیں۔

راجہ اظہر کا سیلف ڈیفنس فورس کے ہمراہ اپنے ویڈیو بیان کہنا ہے کہ ہم تین چوہوں کو جواب دینے جارہے ہیں، ہم مسلح ،لاٹھی، ڈنڈا بردار فورس نہیں۔

راجہ اظہر نے کہا ہے کہ ہم اپنے ہاتھوں سے اپنے لیڈروں کو تحفظ دیں گے، ان چار چوروں کو بتائیں گے کہ ملک کو عمران خان کی ضرورت ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.