17 year old hookup hookup Millerton hookup Middletown Delaware hookup Cragsmoor New York

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی کا شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کچھ بھی کر لے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا۔

مریم نواز کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوشل میڈیا پر ردِ عمل دیا گیا ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ’پنجابیوں کو اپنے صوبے کو فرح گوگی کی لوٹ مار اور تباہی کے حوالے کر دینے پر شدید غصہ ہے جس کا حساب وہ انتخابات میں چُکتا کر دیں گے۔‘

مریم نواز نے طنزیہ انداز میں ٹوئٹ کے آخر میں لکھا ہے کہ ’ECP کو دن رات گالیاں دینے والے عمران خان کو آج تھوڑی شرم تو آئی ہو گی مگر کہاں!‘

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.