جمعرات7؍ربیع الثانی 1444ھ 3؍نومبر 2022ء

پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کی کل ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال

تحریک انصاف ٹریڈرز ونگ نے جمعہ کو ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دے دی۔

پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے فوکل پرسن ناصر سلمان نے کہا کہ کل ملک گیر شٹر ڈاؤن ہوگا۔

پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے کنوینئر قیصر کیانی نے کہا کہ ہماری ریڈ لائن کراس کی گئی ہے، کل شٹر ڈاؤن ہڑتال کریں گے۔

ٹریڈرز ونگ عہدیداران نے مزید کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.