پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان پر حملہ کرنے کا اعتراف کرنے اور اقبالی بیان دینے والے ملزم کو جعلی قرار دے دیا۔
شہباز گل نے ویڈیو بیان دینے والے ملزم کا بیان مسترد کردیا۔
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ جو ویڈیو میں اقبالی بیان دکھایا جا رہا ہے اور فائرنگ والا بندہ، ان کے کپڑوں میں فرق ہے۔
شہباز گل نے اسی سے متعلق مزید کہا کہ قوم اتنی بے وقوف نہیں ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.