پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سپریم کورٹ میں پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے معاملے پر مشاورت کے لیے عمران خان کے پاس جائیں گے۔
پی ٹی آئی رہنما فیصل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کی، اس موقع پر صحافی نے استفسار کیا کہ کیا آپ لوگ عمران خان سے مشورہ کرنے جارہے ہیں؟
اس پر فیصل پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ظاہر ہے عمران خان کے بغیر ہمارا مشورہ کیسے مکمل ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور قوم کے حق میں مشاورت ہوگی اور ہمارا فیصلہ بھی بہترین ہوگا۔
Comments are closed.