پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے سینئر نائب صدر طاہرحسین شاہ نے اپنے عہدے سے دیا گیا استعفیٰ واپس لے لیا۔
طاہر حسین شاہ نے وفاقی وزیر علی زیدی سے ملاقات کے بعد استعفیٰ واپس لیا۔
سید طاہر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ اسد عمر اور علی زیدی سے تفصیلی بات چیت کے بعد میں نے اپنا استعفیٰ واپس لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے لیڈر عمران خان کی قیادت میں بڑھ چڑھ کر خدمت میں حصہ لیتے رہیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.