بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وسطی پنجاب کے سینئر رہنما امتیاز صفدر وڑائچ پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امتیاز صفدر وڑائچ کچھ دیر بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے باقاعدہ پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پنجاب کے مزید 4 ارکان کی بھی چند گھنٹوں میں پی پی پی میں شمولیت کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.