پنجاب کے شہر راولپنڈی میں آج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جلسہ ہونے جا رہا ہے، پولیس نے قریبی دکانیں بند کروادیں۔
پولیس اور انتظامیہ نے لیاقت باغ کے آس پاس کے علاقوں میں دکانیں بند کروادیں۔
گوالمنڈی، لیاقت باغ چوک اور آس پاس کے علاقوں میں بھی بازار بند کروادیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.