اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ممبران کے استعفے ڈی سیل کردیئے ہیں، قوانین کے مطابق منظور ہوں گے۔
راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفے دینے والے ممبران کو وہ اپنے چیمبر میں بلائیں گے۔
اسپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ مستعفی ارکان سے ون آن ون ملاقات کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.