پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کے سابق نائب صدر شبیر سیال سمیت 4 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور ساتھ ہی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں میں شبیر سیال، سلمان شعیب، محمد علی خان اور کرامت علی شامل ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.