جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر اور پارٹی چیئرمین کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف الیکشن کمشنر اور پارٹی چیئرمین کو نوٹس جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن میں توہین الیکشن کمیشن کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ اس حوالے سے نوٹس بھی جاری کردیے گئے ہیں۔

بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیس کی سماعت 19دسمبر کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہو گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.