تحریک انصاف کے دو سابق ارکان قومی اسمبلی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔
سابق ارکان قومی اسمبلی سردار ذوالفقار، غلام محمد لالی اور ایک سابق صوبائی وزیر کرنل ریٹائرڈ محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں جہانگیرترین سمیت دیگر آئی پی پی قائدین موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق تینوں ارکان آئندہ چند روز میں پریس کانفرنس کرکے باقاعدہ آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.