نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز شاہ جمال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سلیکٹڈ تھی۔
پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران فیروز شاہ جمال نے کہا کہ اللّٰہ ایسی سلیکٹڈ حکومت خیبر پختونخوا کو کبھی نہ دکھائے۔
انہوں نے کہا کہ نگراں صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی کی حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے، ہم سلیکٹڈ ہیں اور وہ بھی سلیکٹڈ تھے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.