بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پر جیت رہی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں 15 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اب تک کے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کم از کم 15 نشستوں پر جیت رہی ہے۔

عمران خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ریٹرننگ افسر سے سرکاری نتیجہ ملنے تک ہمارے لوگ پولنگ اسٹیشنز نہ چھوڑیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.