تحریک انصاف چھینہ گروپ نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے پرویز الہٰی کی حمایت کردی ہے۔
پی ٹی آئی چھینہ گروپ کے 14 ارکان پنجاب اسمبلی نے پرویز الہٰی سے لاہور میں ملاقات کی۔
اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے ناراض گروپ نے وزیراعظم عمران خان کے حمایت یافتہ پرویز الہٰی کی حمایت کا اعلان کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.