پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما بابر اعوان نے پارٹی ٹکٹ کے حوالے پالیسی واضح کردی۔
ایک بیان میں بابر اعوان نے کہا کہ جو لوگ مشکل وقت میں بھی پارٹی کے ساتھ رہے ہیں، انہیں عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوگ پارٹی چھوڑ گئے ہیں، اُن کی نشستوں پر پی ٹی آئی الیکٹیبلز یا وکلاء الیکشن لڑیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.