
عمران خان نے آج معاشی ماہرین کا اجلاس طلب کر لیا۔
پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے ماہرین کو تجاویز دینے کی ہدایت کردی۔
ٹیم میں شوکت ترین، تیمور جھگڑا، حماد اظہر سمیت دیگر معاشی ماہرین شامل ہیں۔
پارٹی منشور میں بھی اکنامک پیپرزکی تجاویز کو شامل کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی انتخابی مہم میں عوام کو معاشی بحران سےنکلنے کا حل بتائےگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.