ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سندھ کے عوام کو سمجھانے نکلی ہے۔
پی ٹی آئی مارچ کی شکارپور آمد پر جلسے کا انعقاد کیا گیا جہاں ارباب غلام رحیم نے جلسے سے خطاب کیا۔
ارباب غلام رحیم نے کہا کہ سندھ میں جی ڈی اے اور پی ٹی آئی اکٹھا ہیں اور رہیں گے۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں نوکریاں فری میں نہیں پیسوں میں ملتی ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.