پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔
زلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.