پیر 3؍صفر المظفر 1445ھ21؍اگست 2023ء

پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے سوشل میڈیا ہیڈ کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جنوبی پنجاب کی سوشل میڈیا ٹیم کے سربراہ نوشیرواں نیازی نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

ملتان سے جاری بیان میں نوشیرواں نیازی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرا پی ٹی آئی یا اُن کی سوشل میڈیا ٹیم سے کوئی تعلق نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.