
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیک ہونے والا یوٹیوب چینل بحال کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے یوٹیوب انتظامیہ کی مدد سے چینل بحال کرایا۔
رپورٹس کے مطابق پی سی بی کا یوٹیوب چینل کچھ دیر کے لیے ہیک کرلیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر 4.4 ملین فالورز ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.