جمعہ 26؍ذیقعد 1444ھ16؍جون 2023ء

پی سی بی کا بولنگ کوچ کیلئے مورنی مورکل سے معاہدہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا بولنگ کوچ کےلیے سابق جنوبی افریقی کرکٹر مورنی مورکل سے معاہدہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی نے عمر گل کو عبوری بولنگ کوچ مقرر کر رکھا تھا۔

ذرائع کے مطابق مورنی مورکل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کے کیمپ کے لیے بھی دستیاب ہونے کا امکان ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.