جمعہ 16؍رمضان المبارک 1444ھ 7؍اپریل 2023ء

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ سے سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔

پی سی بی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کےلیے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کےلیے قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا۔

پینل میں بازید خان، گرانٹ ایلیٹ، کائیل ملز، لیزاستھالیکر، مارک بوچر، سکندر بخت اور عروج ممتاز شامل ہیں۔

پی سی بی اعلامیے کے مطابق زینب عباس ٹی 20 اور ون ڈے سیریز میں پریزنٹر ہوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.