burley bike hookup hookup Cragsmoor New York hookup Wurtsboro NY glasgow hookups farm girl hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی اے سی کا پنڈورا پیپرز پر ایف بی آر سمیت متعلقہ اداروں کو طلب کرنےکا فیصلہ

پنڈورا پیپرز پر ایف بی آر اور دیگر متعلقہ اداروں کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں طلبی کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

چیئرمین پی اے سی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ کمیٹی کے پاس طلبی اور وارنٹ کے اختیارات ہیں، پانامہ پر بھی اداروں کو طلب کیا، پنڈورا پیپرز پر حکومت نے ماضی کی طرح کمیشن بنایا، ادویات، چینی اور گندم بحران پر کمیشن بنائے گئے پر کوئی نتیجہ نہ نکلا۔

رانا تنویر نے یہ بھی کہا کہ نیب آرڈیننس میں حکومت نے اپنے آپ کو این آر او دے دیا، حکومت نے احتساب سے بچنے کے لیے اپنے آپ تحفظ دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.