پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 95 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد 41 ہزار 99 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں ہنڈریڈ انڈیکس 196پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 9 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 2 ارب 39 کروڑ روپے میں طے ہوئے۔
اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 200 ارب روپے ہے۔
Comments are closed.