پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک موقع پر 769 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 822 رہا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر انڈیکس کی گراوٹ 87 پوائنٹس رہی۔
پی ایس ایکس میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 42 ہزار 504 ہے۔
بازار میں آج 22 کروڑ 92 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 7 ارب 28 کروڑ روپے رہی، جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 40 ارب روپے کم ہوکر 7 ہزار 70 ارب روپے ہے۔
Comments are closed.