پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا آخری دن مثبت رہا، 100 انڈیکس 76 پوائنٹس اضافے سے 47295 پر بند ہوا۔
شیئر بازار میں آج 46.98 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جبکہ کاروبار کی مالیت 15.92 ارب روپے سے زائد رہی۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 6 ارب روپے بڑھ کر 8096 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.