پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا مثبت دن رہا۔
100 انڈیکس 487 پوائنٹس اضافے سے 44 ہزار 821 پر بند ہوا ہے۔ جبکہ کاروباری دن میں انڈیکس 641 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 33 کروڑ 43 لاکھ شیئرز کا کاروبار 11 ارب 79 کروڑ روپے میں ہوا۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 47 ارب روپے اضافے سے 7794 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.