پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 375 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41 ہزار 340 پوائنٹس پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں انڈیکس 643 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 34 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 6 ارب 42 کروڑ روپے رہی۔
اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 53 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 265 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.