پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔
100 انڈیکس 328 پوائنٹس کم ہوکر 43 ہزار 518 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں انڈیکس 723 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 20 کروڑ شیئرز کے سودے 8 ارب 75 کروڑ روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 44 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 459 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.