پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلادن رہا۔
100 انڈیکس 31 پوائنٹس کمی سے 39 ہزار 904 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 198 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں 5 کروڑ 96 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ جبکہ شیئر بازار کے کاروبار کی مالیت ایک ارب 37 کروڑ روپے رہی۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 68 کروڑ روپے بڑھ کر 6 ہزار 65 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.