پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 25 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 585 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 412 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں 33 کروڑ 11 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے اور شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 12.50 ارب روپے رہی۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 19 کروڑ روپے بڑھ کر 7290 ارب روپے ہے
Comments are closed.