پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملاجلا دن رہا، 100 انڈیکس 25 پوائنٹس اضافے سے بند ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 25 پوائنٹس اضافے کے بعد انڈیکس 44 ہزار 551 پر بند ہوا ہے۔
حصص بازار میں آج 13 کروڑ 47 لاکھ شیئرز کا کاروبار پونے 5 ارب روپے میں ہوا۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 5 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 659 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.