پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن مثبت رجحان رہا۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 199 پوائنٹس اضافے سے 46184 پر بند ہوا ہے۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں آج 27 کروڑ شیئرز کے سودے 9.73 ارب روپے میں ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 22 ارب روپے بڑھ کر 7953 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.