پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا۔
100 انڈیکس 173 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 714 پر بند ہوا ہے۔
آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 264 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔
حصص بازار میں 14 کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے سودے پونے 4 ارب روپے میں طے ہوئے۔
پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 25 ارب روپے بڑھ کر 6 ہزار 636 ارب روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.